نام : لونا سینسیشن
کمپنی : بائیر
اجزاء : فلوپیرم + ٹیبوکونازول
زمرہ : پھپھوندی کش
خصوصیات
دو انتہائی طاقتور اور نئے اجزاء کا مرب
پتوں، شاخوں اور جڑوں میں یکساں تقسیم سے ملے بہتر کنٹرول
فصل پر لائے زیادہ پھل جو بنے بہتر پیداوار کی ضمانت
فصل میں دیر تک ذخیر اندوز ہونے کی صلاحیت کو بڑھائے جس کی ممکن کو دور کی منڈیوں تک رسائی
پھل کے گلنے سڑنے کو کم کرے
فصلیں : خربوزہ ، کھیرا ، مرچ ، آم
بیماریاں : سفوفی پھپھوندی ، آم کا سوکھا، منہ سڑی
پیک سائز : 200 ایم ایل
طریقہ استعمال
سبزیوں پہ سپرے کرنے کے لئے اس کی تجویز کردہ مقدار 200 ملی لیٹر ہے۔جبکہ آم کے پودے پہ 50 ملی لیٹر کے حساب سے سپرے کرنا چاہئے۔ استعمال سے پہلے بوتل کو ہلائیں اور سفارش کردہ مقدار کو 100 سے 120 لیٹر پانی میں ملا کر ہولوکون نوزل ، نیپ سیک یا پاور اسپرئیر سے اسپرے کریں بیماری کے بڑھنے سے قبل لونا کا استعمال زیادہ بہتر نتائج دیتا ہے
Luna Sensation – Your Ultimate Solution for Healthy and Vibrant Crops!
Are you looking to protect your crops from the devastating effects of fungal diseases while promoting their growth and vitality? Look no further, because Luna Sensation Bayer Fungicide is here to revolutionize your agricultural practices. Developed by Bayer, a trusted name in agricultural innovation, Luna Sensation is a cutting-edge fungicide that ensures your crops stay healthy, resilient, and thriving throughout the growing season.
Key Features:
Target Pest / Diseases
-
Powdery Mildew Podosphaera leucotricha
-
Purple Blotch Alternaria Porri
-
Anthracnose Colletotricum spp
-
Leaf Spots Marssonina coronaria
-
Crops: Vegetables, Potato, Chili, Apple.